80

ملکہ ہانس: جماعت اسلامی کا افطار ڈنر، مذہبی جماعتوں کے اتحاد پر غوروخوض.



ملکہ ہانس (ڈاکٹر رووف سے) گذشتہ روز جماعت اسلامی جمعیت علماء اسلام اللہ اکبر تحریک کے راہنماؤں نے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے اہم مشاورت کی.

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ملکہ ہانس میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا افطار پارٹی کے بعد جماعت اسلامی کے زیر اہتمام افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا افطار پارٹی کے بعد جماعت اسلامی جمعیت علماء اسلام اللہ اکبر تحریک کے راہنماؤں نے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے اہم مشاورت کی.

اجلاس میں مذہبی جماعتوں کے اتحاد پر غوروخوض کیا گیا اجلاس میں قاری عبدالغفور، حافظ رانا مبین خاں، مہر محمد شان، ملک لیاقت چڈھا، قاری دلشاد احمد ضیاء، کالم نگار حافظ رانا کامران اختر، رانا گلزار احمد، چوہدری خرم اقبال، رانا بوٹے خاں، بابا شفیع جٹ سمیت سیاسی ومذہبی راہنماؤں نے شرکت کی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں