شہباز شریف پاکستان کے نئے وزیر اعظم منتخب ہوگئے۔ وہ ۲۳ ویں وزیر اعظم بنے۔
انہوں نے ۱۷۴ ووٹ حاصل کئے۔
جبکہ ان کے مد مقابل شاہ محمود قریشی بائیکاٹ کردینے کی وجہ سے کوئی ووٹ حاصل نا کرسکے۔ پاکستان تحریک انصاف کے ممبران قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی سے مستعفی ہوگئے ہیں۔