124

اسلام آباد: مہنگائی کی چکی میں پستی عوام پر ایک اور پٹرول بمب حملہ۔

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) مہنگائی کی چکی میں پستی عوام پر ایک اور پٹرول بمب کا حملہ۔

حکومت نے ایک بار پھر فی لیٹر پٹرول میں 8 روپے، ڈیزل میں 8 روپے، لائٹ ڈیزل میں 6 روپے اور مٹی کے تیل میں 6 روپے اضافہ کر کے پاکستان کی عوام پر 35 دنوں میں تیسرا مہنگائی کا بم گرا دیا۔

واضع رہے کہ صرف چند دن پہلے حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نا بڑھانے کا اعلان کرکے کریڈٹ لیا تھا۔ جبکہ وزیر اعظم عمران خان نےایک روز قبل قیمتیں بڑھانے کا عندیہ دیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں