94

لاہور: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا نام ای سی ایل میں شامل کیا جائے۔ کیپٹن صفدر

لاہور (میڈیا نیوز) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا نام ای سی ایل میں شامل کیا جائے۔ کیپٹن صفدر

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے اعتراف کے بود ازمی ہے کہ ثاقب چیف جسٹس ثاقب نثار کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کیا جائے۔

حکومت سیاستدانوں کی کرپشن کے الزامات پر انکے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالتی ہے تو دیگر کے ساتھ بھی ایک جیسا سلوک ہونا چاہیئے۔

جب تک معاملات کی انکوائری مکمل نہ ہو سابق چیف جسٹس کا نام ای سی ایل سے باہر نہیں ہونا چاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں