91

سرگودھا: وزیر اعظم عمران خان سے معروف کرکٹرز سر ویوین رچرڈز اور ڈیویڈ گوور کی اسلام آباد میں ملاقات۔

سرگودھا (عمردراز سے) وزیر اعظم عمران خان سے معروف کرکٹرز سر ویوین ریچرڈز اور ڈیویڈ گوور کی اسلام آباد میں ملاقات۔

ملکی کرکٹ کے فروغ بلخصوص کم عمر کھلاڑیوں کے لیے سہولیات اور مواقع فراہم کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا.

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں ٹیلینٹ کی کوئی کمی نہیں۔ حکومت نوجوان کھلاڑیوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔

وزیر اعظم نے مذید کہا کہ ہر علاقے میں کھیلوں کے میدان بنانے کی ہدایات دی ہیں تاکہ بچوں اور نوجوانوں کو صحت مند تفریح کے مواقع ملیں۔

دونوں کرکٹرز نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے حالیہ میچوں میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی کی تعریف کی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں