29

بہاولنگر: ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات ایک عظیم قومی سانحہ ہے. پیر شاہد علی چشتی ایڈووکیٹ، چیئر مین انٹر نیشنل چشتی اتحاد.

بہاولنگر (نمائندہ خصوصی) پیر شاہد علی چشتی ایڈووکیٹ چیئر مین انٹرنیشنل چشتی اتحاد نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات ایک عظیم قومی سانحہ ہے.

انہوں نے مذید کہا کہ ان کی وفات کی خبر سن کر پوری قوم افسردہ ہے اور اس کو ایک قومی سانحہ سے تعبیر کیا جارہا ہے جو کہ حقیقت کے بلکل قریب ہے ہر آنکھ نم ہے. ہم بنیادی طور پر ایک محسن کش قوم ہیں ان کی زندگی کے آخری ایام نظر بندی کے سزا میں گذر گئے جو کہ ایک اور المیہ ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں