32

پاکپتن: ڈاکٹرعبدالقدیرخان کی وفات سے قوم ایک عظیم ہیرواورمحب وطن پاکستانی سے محروم ہوگئی ہے۔ پیر آفتاب چشتی.

پاکپتن (نمائندہ خصوصی) پیر آفتاب چشتی مرکزی راہنما انٹرنیشنل چشتی اتحاد نے کہا کہ محسن پاکستان وایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرخان کی وفات سے قوم ایک عظیم ہیرواورمحب وطن پاکستانی سے محروم ہوگئی ہے۔

انہوں نے مذید کہا ہے کہ ہماری قوم کے ہر فرد کو ڈاکٹر عبدالقدیر خان جیسا بننے کی کوشش کرنا چاہیئے. ان کا جذبہ، ان کا ملک و قوم سے عشق لازوال تھا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں