29

خانیوال: ڈاکٹر عبد القدیر خان کی وفات سے پوری قوم افسردہ ہوگئی ہے. مدثر عباس چشتی وائس چیئرمین انٹرنیشنل چشتی اتحاد.

خانیوال (نمائندہ خصوصی) پیر مدثر عباس چشتی وائس چیئر مین انٹرنیشنل چشتی اتحاد نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر نے پاکستان کو ایک ایٹمی طاقت بنا کر دشمن کو منہ توڑ جواب دیا۔

انہوں نے مذید کہا کہ ڈاکٹر عبد القدیر خان کی وفات سے پوری قوم افسردہ ہوگئی ہے. اگر ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا وجود نا ہوتا تو خدانخواستہ پاکستان اس وقت اپنی آزادی تک سے محروم ہوچکا ہوتا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں