42

پاکپتن: ڈاکٹر عبدالقدیر کی وفات سے پوری اسلامی دنیا ایک عظیم محسن سے محروم ہوگئی ہے. پیر علی مجتبی چشتی ضلعی صدر انٹر نیشنل چشتی اتحاد.

پاکپتن (نمائندہ خصوصی) پیر علی مجتبی چشتی ضلعی صدر انٹرنیشنل چشتی اتحاد نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر کی وفات سے پوری اسلامی دنیا ایک عظیم محسن سے محروم ہوگئی ہے.

انہوں نے مذید کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنا کر دنیا بھر میں ناقابل تسخیر بنا دیا پاکستان کو دنیا کی پہلی ایٹمی قوت بنانے کا سہرا ڈاکٹر عبدالقدیر کے سر جاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں