39

ملتان: ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات سے پیدا ہونے والا خلاء صدیوں پر نہیں سکے گا. پیر رفعت عباس چشتی

ملتان (نمائدہ خصؤصی) مرکزی صدر انٹر نیشنل چشتی اتحاد پیررفعت عباس جشتی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات سے پیدا ہونے والا خلاء صدیوں پر نہیں سکے گا.

انہوں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے مذید کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے دنیاوی آسائشوں کو خیر باد کہتے نہ صرف پاکستان بلکہ امت مسلمہ کے دفاع کو ناقابل شکست بنانے کے لئے اپنی زند گی وقف کئے رکھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں