77

کراچی: رئیس الدین شیخ اور صدر پریس کلب ضلع ویسٹ سرجانی ٹاون کی ملاقات.

کراچی (خصوصی رپورٹ) ڈویژنل صدر کراچی پاکستان فورم آف جرنلسٹ و تنظیم نوجوانان الفلاح پاکستان کے مرکزی سربراہ و سیکڑیری جنرل رئیس الدین شیخ کی ضلع ویسٹ سرجانی پریس کلب آمد ہوئی اور پریس کلب کے صدر مموں جونیجو سے اہم ملاقات.

تفصیلات کے مطابق رکن مرکزی کونسل پاکستان فورم آف جرنلسٹ، صدر کراچی ڈویژن اور تنظیم جوانان الفلاح پاکستان کے مرکزی سربراہ و سیکڑیری جنرل رئیس الدین شیخ کی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ضلع ویسٹ سرجانی پریس کلب آمد اور پریس کلب کے صدر مموں جونیجو اور دیگر عہدیداروں سے ملاقات ہوئی.

پریس کلب کے صدر مموں جونیجو اور ان کے رفقاء نے رئیس الدین شیخ کا پرتپاک استقبال کیا اور سندھ کی ثفاقتی اجرک پہنائی. اور ان کی آمد پر شکریہ ادا کیا.

اس موقع پر رئیس الدین شیخ اور صدر پریس کلب مموں جونیجو نے میڈیا سے گفتگو بھی کی جس کی تفصیل کے لیے ویڈیو رپورٹ ملاحظہ کریں:

ویڈیو رپورٹ کے لیے‌ یہاں کلک کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں