43

پاکپتن: کرنل ریٹائرڈ محمد خالد ملک اور سینئر صحافی سید طمطراق محاسن شاہی کو PSA گولڈ میڈل ایوارڈ دیا گیا.

پا کپتن (بیورورپورٹ) پاکستان سوشل ایسوسی ایشن کی جانب سے کرنل ریٹائرڈ محمد خالد ملک اور سینئر صحا فی سید طمطراق محاسن شاہی کو گول میڈل دیا گیا.

تفصیلات کے مطابق ففتھ جنریشن وار اور میڈیا کی زمہ داریاں کے حوالے سے ساہیوال میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا. تقریب میں پاکستان سوشل ایسوسی ایشن کے مرکزی سیکرٹری جنرل حکیم لطف اللہ کی جانب سے بہترین سماجی خدمات پر ڈائریکٹر آرمڈ سروسز بورڈ منسٹری آف ڈیفنس کرنل ریٹائرڈ محمد خالد ملک کو حکیم لطف اللہ نے نائیک سیف علی جنجوعہ گولڈ میڈل پہنایا، جب کہ سینئر صحافی صدر ڈویژنل پریس کلب سید طمطراق محاسن شاہی کو ڈائریکٹر آرمڈ سروسز بورڈ منسٹری آف ڈیفنس کرنل ریٹائرڈ محمد خالد ملک نائیک سیف علی جنجوعہ گولڈ میڈل پہنایا.

تقریب کے شرکاء میں سرٹیفکیٹ بھی تقسیم کئے گئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں