119

کراچی: ایک کروڑ نوکریاں دینے کا آغاز!!! سٹیل مل کے 4544 ملازمین برطرف۔

کراچی (فرح دیبا سے) سٹیل مل کے 4544 کے قریب ملازمین برطرف۔ برطرفی کے لیٹرز گھروں پر بزریعہ ڈاک پہنچا دیئے گئے۔ وفاقی حکومت لاتعلق.

تفصیل کے مطابق سٹیل مل کے 4544 کے قریب ملازمین کو ملازمتوں سے برطرف کر دیا گیا ھے۔ برطرفی کے خطوط بزریعہ ڈاک پہنچائے گئے۔ برطرف ملازمین نے شدید غم و غصہ کا اظہار کیا اور احتجاج کا آغاز کردیا ھے۔

برطرف ملازمین نے احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاید حکومت نے ایک کروڑ نوکریاں فراہم کرنے کا آغاز کردیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں