17

پاکپتن: لین دین کے تنازعہ پر مسلح افراد نے نوجوان کو اغواء کر کے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بناڈالا

پاکپتن (وقار فرید جگنو سے) لین دین کے تنازعہ پر مسلح افراد نے نوجوان کو اغواء کر کے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بناڈالا پولیس نے جدید ٹیکنالوجی سے چندگھنٹوں میں مغوی کو بازیاب کروا لیا.

You can only have direct referrals after 15 days of being a user and having at least 100 clicks credited

تفصیلات کے مطابق نورپور کے نواحی گاؤں چک75ڈی میں محمد آصف نامی شخص کو لین دین کے تنازعہ پر اعجاز ولد سرور و دیگر نے اغوا کر لیا ملکہ ہانس پولیس نے چند گھنٹوں میں ٹریس کر کے مغوی کو بازیاب کروالیا بتایا گیا ہے کہ مغوی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا زخمی حالت میں بے ہوشی کی حالت میں بازیاب کروایا گیا جب کہ اغوا کار مغوی محمد آ صف کو موت کے گھاٹ اتارنا چاہتے تھے پولیس کی بروقت کاروائی سے مغوی کی جان بچ گئی اہل خانہ نے بتایا کہ اغوا کاروں نے اہل خانہ کو مزید جان سے مارنے کی دھمکیاں دینا شروع کردیں انہوں نے چیف جسٹس آ ف پاکستان وزیر اعلی پنجاب، آ ئی جی پنجاب، آر پی او ساہیوال ڈی پی او پاکپتن سے انصاف اور تحفظ کا مطالبہ کیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں