24

پاکپتن: آرائیں اتحاد ویلفیئر فاؤنڈیشن کا مقصد پاکستان میں آرائیں برادری کیلئے کام کرنا ہے، چوہدری محمد سلیم آرائیں

پاکپتن (خصوصی رپورٹ) آرائیں اتحاد ویلفیئر فاؤنڈیشن کا مقصد پاکستان میں آرائیں برادری کیلئے کام کرنا ہے ہم نے ایک ایسے پلیٹ فارم کا آغاز کیا ہے جو ہمیں برادری کی خد مت کے جذبے سے سرشار کرتا ہے ان خیالات کا اظہار سرپرست اعلی آرائیں اتحاد ویلفیئر فاؤنڈیشن چوہدری محمد سلیم آرائیں نے اجلاس سے خطاب کرتے کیا.

You can only have direct referrals after 15 days of being a user and having at least 100 clicks credited

اجلاس سے میاں محمد اقبال، چوہدری رئیس الرحمان، میاں سرفراز، چوہدری جاوید، چوہدری غلام رسول مہر اللہ دتہ، میاں عبداللطیف صابر، ملک نسیم عباس آرائیں نے خطاب کیا مقررین نے کہا کہ آرائیں برادری پورے پاکستان میں پھیلی ہوئی ہے ہماری کوشش ہوگی کہ ہم اپنی برادری کے دکھ سکھ کے ساتھی بنیں آرائیں اتحاد ویلفیئر فاؤنڈیشن آرائیں برادری کے غریب یتیم نادار بچوں کی تعلیم میں معاونت برادری کی غریب اور یتیم بچیوں کی شادی میں تعاون کیساتھ غریب اور سفید پوش افراد کو بیماری کی سہولت میں تعاون بھی مہیا کریگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں