32

پاکپتن: صوبائی وزیرجیل خانہ جات پنجاب دورہ ڈسٹرکٹ جیل پاکپتن، قیدیوں کودی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا.

پاکپتن (پیر علی مجتبی سے) صوبائی وزیرجیل خانہ جات پنجاب کا اچانک ڈسٹرکٹ جیل پاکپتن کا دورہ قیدیوں کی دی جانی والی سہولیات کا جائزہ لیا.

You can only have direct referrals after 15 days of being a user and having at least 100 clicks credited

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات پنجاب چوہدری زوار حسین وڑائچ نے ڈسٹرکٹ جیل پاکپتن کا اچانک کا دورہ کیا جیل آمد پر سپریڈنٹ جیل ریاض احمد خان ڈپٹی سپریڈنٹ جیل سردار جہانگیر ڈوگر پریس کلب پاکپتن کے صدروقارفرید جگنو نے پھولوں کا گلدستہ پیش کر کے استقبال کیا جیل پولیس نے گارڈ آ ف آنرپیش کیا ان کے ہمراہ ادوائزر ٹو صوبائی منسٹر راؤ عمر جاوید بھی تھے صوبائی وزیرجیل خانہ جات پنجاب چوہدری زوار حسین وڑائچ نے ہسپتال، سکول کچن مسجد خواتین بیرک، بچوں کی بیرک کا دوری کیا اورقیدیوں کو قیدیوں کی دی جانی والی سہولیا ت کا جائزہ لیا سپریڈنٹ جیل ریاض احمد خان ڈپٹی سپریڈنٹ جیل سردار جہانگیر ڈوگر نے جیل سے متعلقہ بریفنگ دی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیرجیل خانہ جات پنجاب چوہدری زوار حسین وڑائچ کہا کہ جیل میں اصلاحات جا ری ہیں گزشتہ عید کے موقع پر ہم نے اپنی مدد آ ُپ کے تحت 54کروڑ روپے کی دیت جرمانے ادا کر کے 1700سے زائد قیدیوں کو رہا کیا پریس کلب کے صدر وقارفرید جگنو کی نشاندہی پر صوبائی وزیر نے کہا کہ جیل پولیس کانسٹیبل کو 7گریڈ پرپرموٹ کرنے اور تنخواہوں میں اضافہ کیلئے سمری بھیج دی ہے انشاء اللہ جیل ملازمین جلد خوش خبری ملے گی .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں