42

حویلی لکھا: پی ایس اے کی طرف سے سماجی رہنمامحمد رفیق انجم کو ہارٹ کے کامیاب آ پریشن ہونے پر گلدستہ پیش کیا.

پاکپتن (ایم یار ساجد سے) پاکستان سوشل ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل حکیم لطف اللہ کی جانب سے سماجی رہنمامحمد رفیق انجم کو ہارٹ کے کامیاب آ پریشن ہونے پر گلدستہ پیش کیا اور صحت یابی کے لئے دعا دی گئی.

You can only have direct referrals after 15 days of being a user and having at least 100 clicks credited

تفصیلات کے مطابق پاکستان سوشل ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل حکیم لطف اللہ نے حویلی لکھا کی معروف سماجی شخصیت اور پاکستان سوشل ایسوسی ایشن کے رہنما محمدرفیق انجم کی کامیاب ہارٹ سرجری پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور صحت یابی کے لئے دعا دی گئی اس موقع پر پی ایس اے میڈیا سیل کے انچارج محمد احمد ساجد بھی موجود تھے پاکستان سوشل ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل حکیم لطف اللہ نے کہا کہ محمد رفیق انجم ملک و قوم کا اثاثہ ہیں جنہوں نے سماجی خدمات کے لئے اپنی زندگی وقف کر رکھی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں