63

کراچی: کسی کا باپ بھی بلوچستان کو پاکستان سے الگ نہیں کر سکتا، شاہ اویس نورانی

پاکپتن (ڈپٹی بیوروچیف کراچی فرح دیبا سے) جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی راہنما شاہ محمد اویس نورانی نے کہا ہے کہ پاکستان صبح قیامت تک قائم رہے گا.

You can only have direct referrals after 15 days of being a user and having at least 100 clicks credited

کسی کا باپ بھی بلوچستان کو پاکستان سے الگ نہیں کر سکتا را، موساد، بلیک واٹر بلوچستان کو الگ کرنے کے خواب دیکھتے ہی دنیا سے رخصت ہو جائیں گی ان خیالات کا اظہارانہوں نے بریلینٹ کے ڈپٹی بیوروچیف کراچی فرح دیبا سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کیا.

انہوں نے کہا کہ جمعیت علمائے پاکستان اور میرے والد گرامی نے پاکستان کو 1973 کا آئین دیا اصل میں حکومت بوکھلا چکی ہے اور سیاق و سباق سے ہٹ کر میرا بیان چلایا گیا جمعیت علمائے پاکستان اور فقیر شاہ محمد اویس نورانی صدیقی اور تمام کارکنان صبح قیامت تک اس پاکستان کی نظریاتی حدود کی حفاظت کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں