43

پاکپتن: سوئی گیس کی طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، میاں عبدالرحمن وٹو

پاکپتن (حیدر علی شہزاد سے) پاکپتن میں سوئی گیس کی طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری، محکمہ سوئی گیس کی جانب سے گیس کی بندش کا نیا شیڈول تاحال جاری نہ کیا جاسکاان خیالات کا اظہار سابق صدر انجمن آ ڑھتیاں غلہ منڈی کسان رہنما بانی تحریک اینٹی کرپشن میاں عبدالرحمن وٹو نے صحافیوں سے گفتگو کرتے کیا.

You can only have direct referrals after 15 days of being a user and having at least 100 clicks credited

انہوں نے کہا کہ محکمہ سوئی گیس کی جانب سے 24 گھنٹوں میں 8گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے صبح 10 بجے 12بجے دوپہر 3 سے شام 5 بجے اور رات دس بجے لے کر 12 بجے سے سوئی گیس بند کر دی جاتی ہے اسکے علاوہ بھی مختلف اوقات میں لوڈ شیڈنگ کی جاتی ہے محکمہ سوئی گیس کی جانب سے گیس کی بندش کا نیا شیڈول ابھی تک جاری نہ کیا گیا عوامی حلقوں میں غصہ پایا جاتا ہے.

میاں عبدالرحمن وٹو نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے ک کہ گیس کی لوڈ شیڈنگ کی بندش کو ختم کیا جائے تاکہ اسکول جانیوالے بچوں سرکاری ملازمین اور دیگر کیلئے آسانی پیدا ہو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں