46

عارفوالا: ناموس رسالت ﷺ پر ہماری جان بھی قربان ہے. ڈاکٹڑ فرخ جاوید

عارفوالا (میاں فیصل عباس سے) ‏‎ناموس رسالتؐ پر ہماری جان بھی قربان ان خیالات کا اظہارسابق صوبائی وزیر ڈاکٹر فرخ جاوید نے اپنے بیان میں کیا.

You can only have direct referrals after 15 days of being a user and having at least 100 clicks credited

انہوں نے مذید کہا کہ فرانس میں نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی اور گستاخانہ خاکے عمارتوں پر لگانے کی شدید مذمت کرتا ہوں، حضورنبی کریم ﷺ ہمارے لیے دنیا میں ہر چیز سے زیادہ محبوب ہیں۔

پاکستان کی حکومت کو یہ مسئلہ پرزور طریقے سے فرانس کی حکومت کے ساتھ اٹھانا چاہیے. اور حکومت اس کے خلاف سخت سے سخت ایکشن لے اور سخت سے سخت پیغام دیا جائے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں