74

پاکپتن: ڈی پی او نجیب الرحمن بگوی نے چارج سنبھال لیا.

پاکپتن (وقارفرید جگنو سے) ڈی پی او نجیب الرحمن بغوی نے چارج سنبھال لیا، نئے ڈی پی او کو پنجاب پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی.

You can only have direct referrals after 15 days of being a user and having at least 100 clicks credited

تفصیلات کے مطابق پاکپتن میں نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نجیب الرحمن بگوی نے چارج سنبھال کر فرائض منصبی ادا کرنے شروع کردئیے. ڈی پی او نجیب الرحمن بغوی ڈی پی او آفس پہنچے تو جملہ اسٹاف نے انکا پرتباک استقبال کیا، نئے ڈی پی او کو پنجاب پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں