58

پاکپتن: پیر جمیل مختیار چشتی کی والدہ کی قل خوانی 27 اگست بروز جمعرات ان کے آبائی گاوں فیروز پور چشتیاں میں ادا کی جائے گی.

پاکپتن (خصوصی رپورٹ) پیر جمیل مختیار چشتی کی والدہ ماجدہ کی قل خوانی ان کے آبائی گاوں فیروز پور چشتیاں میں ادا کی جائے گی.


انٹر نیشنل چشتی اتحاد کے ضلعی صدرپیر علی مجتبی چشتی اور جنرل سیکرٹری پیر رحمت چشتی نے گذشتہ روز ان سے اظہار تعذیت اور مرحومہ کی فاتحہ خوانی کے لیے خصوصی ملاقات کی، مرحومہ کی مغفرت اور بلندی درجات کے لیے خصوصی دعا کی. اس موقع پر بتایا گیا کہ ان کے قل خوانی کے ختم کے تقریب بروز جمعرات مورخہ 27 اگست ان کے آبائی گاوں فیروز پور چشتیاں ضلع پاکپتن ان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوگی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں