37

ICI کے زیر انتظام بابا فرید کانفرنس کا انعقاد 5 محرم الحرام کو 10 بجے ہوگا۔

انٹر نیشنل چشتی اتحاد کے زیر انتظام بابا فرید کے پیغام امن کے فروغ کے لیے سیمینار کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں دنیا بھر سے لوگ آن لائن بزریعہ انٹر نیٹ بھی شرکت کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں