144

پاکپتن: نواحی علاقے 2 کے بی میں ایلیٹ فورس کے ASI اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے سر پر گولی مار کر خود کشی کر لی

پاکپتن (وقارفرید جگنو سے) گذشتہ روز پاکپتن کے نواحی علاقے 2 کے بی میں ایلیٹ فورس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے گھریلو جھگڑے پر دلبرداشتہ ہو کر مبینہ طور پر سر پر گولی مار کر خود کشی کر لی، اہلکار کی نعش کو پوسٹ مارٹم کےلیے ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا گیا. اس خبر کی ویڈیو رپورٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

You can only have direct referrals after 15 days of being a user and having at least 100 clicks credited
اس خبر کی ویڈیو رپورٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

گاوں 2 کے بی کا رہائشی، ایلیٹ فورس کا اسسٹنٹ سب انسپکٹر اختر علی خاں بلوچ رات گشت کے بعد گھر گیا جہاں پر اہلکار کا گھر میں جھگڑا ہو گیا جس پر دلبرداشتہ ہو کر اہلکار اختر نے مبینہ طور پر اپنے سر پر گولی مار کر خودکشی کرلی، پولیس ترجمان کے مطابق ایلیٹ فورس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کی نعش کو پوسٹ مارٹم کےلیے ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ مقامی ایس ایچ او حالات کا جائزہ لینے کےلیے موقع پر پہنچے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں