59

پاکپتن: بدبخت بیٹے نے جائیداد کی خاطر وحشیانہ تشدد کر کے حقیقی ماں کی پسلیاں توڑ دیں

پاکپتن (وقار فرید جگنو سے) بدبخت بیٹے نے جائیداد کی خاطر وحشیانہ تشدد کر کے حقیقی ماں کی پسلیاں توڑ دیں.

اس خبر کی ویڈیو رپورٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

تھانہ صدر کے علاقہ 10 ایس پی میں بیٹے سرفراز سکھیرا نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ جائیداد ہتھیانے کی خاطر حقیقی ماں تسلیم بی بی کو ڈنڈوں سوٹوں سے شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا مضروب والدہ تسلیم بی بی نے بتایا کہ میرے دو بیٹے زہنی مفلوج ہیں، تیسرا بیٹا سرفراز سکھیرا منشیات کا عادی ہے اور اپنے بھائیوں کی جائیداد پر قبضہ کرنا چاہتا ہے بیٹے سرفراز سکھیرا کو بااثر افراد کی حمایت حاصل ہے، مجھے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں تھانہ صدر میں درخواست اور میڈیکولیگل دینے کے باوجود مقدمہ درج نہیں ہو رہا وزیر اعلی پنجاب آئی جی پنجاب ڈی پی او پاکپتن نوٹس لیں اور ملزمان کے خلاف کاروائی کریں. اس خبر کی ویڈیو رپورٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں