135

پاکپتن میں کرونا کا متوقع مریض سامنے آگیا۔

پاکپتن (خصوصی رپورٹ) پاکپتن میں کرونا کا متوقع مریض سامنے آگیا۔ ملتان سے پاکپتن آئے گزٹڈ آفیسر کو چیک کرنے پر ڈاکٹرز نے COVID-19 کے خدشہ کا اظہار کرکے اس کو آئیسولیشن وارڈ میں داخلے کا کہا تو مریض نے مبینہ طور پر فرار ہونے کی کوشش کی. اس کوشش میں مریض TB کلینک میں جا گھسا جہاں سے اسے دوبارہ آئیسولسیشن وارڈ میں منتقل کردیا گیا۔ جہاں سے اسے مذید ٹیسٹ کے لیے لاہور منتقل کردیا گیاہے. جبکہ TBکلینک کے انچارج ڈاکٹر غلام عباس خان اور ان کے عملہ کو قرنطینہ کردیا گیا ہے۔ مذید تفصیل کے لیے ویڈیو رپورٹ ملاحظہ فرمائیں:

You can only have direct referrals after 15 days of being a user and having at least 100 clicks credited
ویڈیو رپورٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں