146

پنڈ دادنخان: پاکستان سوشل ایسوسی ایشن کی طرف سے گھر گھر راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے.

پنڈ دادنخان (خصوصی رپورٹ) مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان سوشل ایسوسی ایشن حکیم اختر علی بخاری کی زیر سرپرستی کرونا وائرس اور اس کی وجہ سے ہوئے لاک ڈاون میں سفید پوش اور دیہاڑی دار طبقہ کی مشکلات کے پیش نظر گھر گھر راشن پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے.

You can only have direct referrals after 15 days of being a user and having at least 100 clicks credited
ویڈیو رپورٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

ملک گیر سماجی تنظیم پاکستان سوشل ایسوسی ایشن کی طرف سے شہر شہر گاوں گاوں کرونا وائرس سے بچاو کے لیے آگاہی مہم کے ساتھ ساتھ سفید پوش طبقہ کے لیے راشن کا بندوبست بھی کیا گیا ہے اور راشن کے پیکٹس بنا کر خاموشی سے گھروں میں پہنچا دیئے جاتے ہیں. پنڈ دادن خان میں بھی راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری وساری ہے. راشن کے پیکٹس میں آٹا، گھی ، چینی ، دالیں اور بنیادی ضرورت کی دیگر اشیاء شامل ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں