126

محراب پور / نوشہروفیروز: کروناوائرس کے خلاف جنگ، بریلینٹ نوجوانوں کا کارنامہ، اینٹی کرونا گیٹ نصب کرڈالا.

محراب پور / نوشہروفیروز (محمد علی ملک سے) کرونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے جہاں مرکزی اور صوبائی حکومتیں کاوشیں کررہی ہیں وہاں پاکستان کے بریلینٹ نوجوان بھی اپنی مدد آپ کے تحت اپنی ہنر مندی اور جذبہ خدمت خلق کے تحت کچھ نا کچھ کررہے ہیں. ایسا ہی ایک کارنامہ سندھ کے شہر محراب پور کے نوجوانوں کے کردکھایا. اس حوالہ سے بیوروچیف نوشہروفیروز محمد علی ملک کی رپورٹ ملاحظہ کریں:

You can only have direct referrals after 15 days of being a user and having at least 100 clicks credited
ویڈیورپورٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں