41

پاکپتن: کرونا وائرس کے پھیلاو کی روک تھام کے لیے پنجاب کے سرکاری ونجی تعلیمی ادارےبند کردیئے گئے.

پاکپتن (فیصل عباس) کرونا وائرس کے پھیلاو کی روک تھام کے لیے اٹھائے جانے والے حکومتی اقدامات کے سلسلہ میں گذشتہ روز پنجاب کے نجی وسرکاری تعلیمی ادارے بند کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے.

اس خبر کی ویڈیو روپورٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

محکمہ تعلیم کے احکامات جاری ہونے کے باعث پنجاب بھر کی طرح ضلع پاکپتن کے سرکاری ونجی تعلیمی ادارے بھی بند ہیں تاہم اکا دکا پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں مبینہ طور پر چند ایک کلاسز کے طلبا وطالبات کو بغیر یونیفارم سکول بلاکر تعلیمی سلسلہ کو جاری رکھا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں