238

کراچی: اورنگی ٹاون میں راشد ہومیوپیتھک کلینک کا افتتاح کردیا گا. YHDWA کے زیر انتظام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد بھی کیا گیا.

کراچی (فرح دیبا سے) اورنگی ٹاون کراچی میں راشد ہومیوپیتھک کلینک کا افتتاح کردیا گیا.

You can only have direct referrals after 15 days of being a user and having at least 100 clicks credited
اس خبر کی ویڈیو رپوٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

افتتاح سابق ممبر نیشنل کونسل برائے ہومیوپیتھی ڈاکٹر جنید بخاری نے کیا جبکہ ان کے ہمراہ ڈاکٹر محسن ملک، ڈاکٹر منور حسین اور ڈاکٹر شکیل کھتری بھی موجود تھے. اس موقع پر ینگ ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر انتظام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد بھی کیا گیا جس میں سینکڑوں مریضوں کا مفت چیک اپ کیا گیا اور ادویات بھی فراہم کی گئیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں