80

پاکپتن: بابا فرید یونیورسٹی کا قیام جلد از جلد عمل میں لایا جائے. پروفیسر ماجد غور، ماہر تعلیم

پاکپتن (رانا صفدر سے) شہر فرید میں حضور بابا فرید نے کئی سو برس قبل ایک تعلیمی ادارہ قائم کیا تھا، جہاں دنیا بھر سے لوگ تعلیم وتربیت حاصل کرنے آتے تھے. لیکن آج وہی شہر اعلی تعلیم کے حصول کی سہولیات سے محروم ہیں. ان خیالا ت کا اظہار ممتاز سماجی کارکن وماہر تعلیم پروفیسر ماجد غفورنے بریلینٹ فورم میں گفتگو کرتے ہوئے کیا.

اس خبر کی ویڈیو رپورٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

انہوں نے مذید کہا کہ یہاں کالج تو موجود ہیں لیکن اس سے آگے کی تعلیم کے حصول کی سہولیات نہیں ہیں. لہذا جلد اس جلد یہاں یونیورسٹی کا قیام عمل میں لایا جائے تاکہ طلبا وطالبات کے لیے اعلی تعلیم کا حصول ان کی دہلیز پر ممکن ہوسکے.
اس خبر کی ویڈیو رپورٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں