199

پاکپتن: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے زیر انتظام گورنمنٹ سٹی ہائی اسکول میں یکجہتی کشمیر سیمینار وریلی.

پاکپتن (احمد رضا سے) یوم یکجہتی کشمیر کے حوالہ سے کشمیر بنے گا پاکستان کے عنوان سے گورنمنٹ سٹی ہائی اسکول درگاہ بازار پاکپتن میں سیمینار و ریلی کا انعقاد زیر صدارت فوکل پرسن برائے یکجہتی کشمیر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی پرنسپل عثمان غنی وٹو کیا گیا.

You can only have direct referrals after 15 days of being a user and having at least 100 clicks credited
اس خبر کی ویڈیو رپورٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

سیمینار میں فلاحی تنظیم انجمن فلاح مریضاں، ڈسٹرکٹ اینٹی ٹی بی ایسوسی ایشن، پاکستان سوشل ایسوسی ایشن کے کارکنان، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے عہدیداران، اساتذہ اور بچوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی.

سیمینار میں فوکل پرسن پرنسپل عثمان غنی وٹو، سیکرٹری جنرل پاکستان سوشل ایسوسی ایشن حکیم لطف اللہ اور صدر انجمن فلاح مریضاں وچیف ایڈیٹر بریلینٹ پاکستان ڈاکٹر شاہد مرتضیٰ چشتی نے خطاب کیا.

سیمینار کے اختتام کے بعد یکجہتی کشمیر ریلی کا انعقاد بھی کیا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں