209

آپ بریلینٹ کی نمائندگی کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟؟؟

مکرمی
اسلام علیکم!
امید ہے خیریت سے ہوں گے،
ماہنامہ بریلینٹ میگزین اپنی مسلسل اشاعت کے 15 سال مکمل کرچکا ہے.
ماہنامہ بریلینٹ ویب سائٹ کا جراء ہوئے بھی ایک سال سے زائد کا عرصہ ہو چکا ہے.
اب بریلینٹ پاکستان کے نام سے یوٹیوب چینل کا اجراء بھی کیا جاچکا ہے.
ادارہ کو پاکستان اور آزاد کشمیر وگلگت بلتستان بھر کے تمام اضلاع سے خدمت خلق کا جذبہ رکھنے والے نمائندگان درکار ہیں. جو اپنے علاقہ میں رونما ہونے والے اہم واقعات، تقریبات اور خبروں کی رپورٹنگ کرسکیں.
امیدوار کا کم ازکم میٹرک پاس ہونا اور قومی شناختی کارڈ کا حامل ہونا ضروری ہے.
امیدوار کو ایک سال کے لیے میگزین کی ممبرشپ اور پریس کارڈ کے اخراجات کی مد میں مبلغ ایک ہزار روپے ادا کرنے ہوں گے.
اگرآپ صحافت کے میدان میں آکر اپنے علاقہ کے مسائل کو اجاگر کرکے ان کے حل کے لیے معاون ہونا چاہتے ہیں اور ایک باوقار صحافی بننے کے خواہش مند ہیں تو آج ہی اپنی:
تعلیمی اسناد، قومی شناختی کارڈ اور تازہ تصویر واٹس ایپ نمبر 03006940116 یا ای میل ایڈریس sch7862007@yahoo.com یا editor@monthlybrilliant.com پر ارسال کریں یا بذریعہ ڈاک اس پتہ پر ارسال کردیں:
ڈاکٹر شاہد مرتضی چشتی (چیف ایڈیٹر)
ماہنامہ بریلینٹ
ظفر آباد، کمیر روڈ پاکپتن شریف
فیس مبلغ ایک ہزار روپے
Rs. 1000 روپے اسی نمبر 03006940116 پر موبی کیش ڈپاذٹ کے ذریعے ادا کریں.
پریس کارڈ کے حصول کےلئے مندرجہ ذیل معلومات درکار ہوں گی.
نام:
ولدیت یا زوجیت:
قومی شناختی کارڈ نمبر:
بلڈ گروپ:
تاریخ پیدائش:
مکمل پتہ برائے ڈاک:
فون نمبر:
موبائل نمبر:
واٹس ایپ نمبر:
ای میل ایڈریس:

نوٹ: بریلینٹ میگزین۔ ویب سائٹ اور چینل کے لیے ایک ہی کارڈ مستعمل ہوگا۔
مذید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
ڈاکٹر شاہد مرتضی چشتی۔ (چیف ایڈیٹر) بریلینٹ۔
03006940116

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں