294

پاکپتن: بابا فرید یونیورسٹی کے قیام کے لیے ہر ممکن جدوجہد کریں گے. راو عظمت اللہ خان، ڈویژنل صدر JUP و راہنمامرکزی میلاد کمیٹی.

پاکپتن (فیصل عباس سے) بابا فرید یونیورسٹی کے قیام کے لیے ہرممکن جدوجہد کریں گے. ان خیالات کا اظہار راو عظمت اللہ خان ڈویژنل صدر جمعیت علمائے پاکستان وراہنما مرکزی میلاد کمیٹی پاکپتن نے گذشتہ روز بریلینٹ فورم میں گفتگو کرتے ہوئے کہی.

You can only have direct referrals after 15 days of being a user and having at least 100 clicks credited
ویڈیو پیغام دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

انہون نے مذید کہا کہ بابا فرید کا یہ شہر علم وادب کا گہوارہ تھا اور دنیا بھر میں یہاں حضور بابا فرید سے تعلیم یافتہ علماء وسکالر ایک ممتاز مقام رکھتے تھے لیکن آج کیا وجہ ہے کہ یہاں اعلی تعلیم کے حصول کے مواقع میسر نہیں ہیں. ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ شہر فرید میں فی الفور بابا فرید یونیورسٹی کے قیام کا اعلان کیا جائے اور ہم اس مطالبہ کے پورا ہونے تک جدوجہد جاری رکھیں گے.

ویڈیو پیغام دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں