83

پاکپتن: تھیلیسیمیا کے مریضوں کی امداد دل کھول کر کریں. وقار فرید جگنو

پاکپتن (رانا صفدر سے) تھیلیسیمیاایک وراثتی بیماری ہے، جس میں جسم کے اندر اپنی ضرورت کے مطابق خون کے سرخ جسیموں کی افزائش نہیں ہوپاتی اس لیے ان کو گاہے بگاہے بیرونی طور پر خون دینا پڑتا ہے. پاکپتن میں موجود اس مرض میں مبتلا بچوں کی امداد اور خون کا عطیہ فراہم کرنے کے حوالہ سے مقامی تنظیم انجمن فلاح مریضان ایک عرصہ سے مصروف عمل ہے.

وقار فرید جگنو کا ویڈیو پیغام سننے کے لیے یہاں کلک کریں

اس حوالہ سے گذشتہ دنوں سابقہ صدرانجمن فلاح مریضاں وقار فرید جگنو صدر پریس کلب پاکپتن ایک مریض سے ملے اس موقع پر انہوں نے بریلینٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غریب لوگوں اور ایسے مریضوں کی مدد دل کھول کر کریں.
سابق صدر انجمن فلاح مریضاں وقار فرید جگنو صدر پریس کلب پاکپتن کا ویڈیو پیغام سننے کے لیے یہاں کلک کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں