241

بہاولنگر: سن شائن ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن اگلے ماہ 6 معذور افراد کو مصنوعی ٹانگیں لگائے گی. ماہانہ اجلاس میں منظوری.

بہاولنگر (شاہد علی چشتی سے) سن شائن ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن اگلے ماہ 6 معذور افراد کو مصنوعی ٹانگیں لگائے گی. ماہانہ اجلاس میں منظوری.

You can only have direct referrals after 15 days of being a user and having at least 100 clicks credited
اس خبر کی ویڈیو رپورٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

سن شائن ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن رجسٹرڈ بھاول نگر کا ماہامہ اجلاس ہوا، اجلاس میں ڈاکٹر نور العین فزیوتھراپسٹ نے سن شائن میں شمولیت اختیار کی اور اپنی خدمات پیش کرنے کا اعلان کیا، اجلاس میں مزید 6 معذور افراد کو مصنوعی ٹانگیں 2 فروری 2020 بروز اتوار کو لگانے کی منظور ی دی گئی، اس موقع پر سن شائن ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن رجسٹرڈ بہاول نگر کے لیے ڈاکٹر نور العین فزیوتھراپسٹ کی طرف سے اپنی خدمات پیش کرنے کا اعادہ سامنے آیا جس پر خوشی کا اظہار کیا گیا. ڈاکٹر نورالعین فزیوتھراپسٹ کی سن شائن ٹیم میں شمولیت کو سماجی حلقوں نے خوش آئیند قرار دیتے ہوئے مبارکباد پیش کی.
اس خبر کی ویڈیو رپورٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں