158

پاکپتن: صدر پریس کلب پاکپتن وقار فرید جگنو کی سالگرہ کی تقریب پریس کلب میں منعقد کی گئی.

پاکپتن (حکیم لطف اللہ سے) معروف سیاسی وسماجی شخصیت، سینئر صحافی، ہر دلعزیز شخصیت صدر پریس کلب پاکپتن وقار فرید جگنو کی سالگرہ کی تقریب پریس کلب میں منعقد کی گئی.

اس خبر کی ویڈیو رپورٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

تقریب میں صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی، سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور تحائف پیش کیے گئے. صحافیوں نے درازی عمر اور صحت مند زندگی کی دعائیں دیں . صدر پریس کلب پاکپتن وقار فرید جگنو نے اپنی خوشیوں میں شامل ہونے اور سالگرہ بھر پور طریقے سے منانے پر دوستوں کا شکریہ ادا کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں