لاہور (اسد الیاس سے) سردی کی شدید لہر کے طویل ہونے کے باعث پنجاب بھر کے سرکاری وپرائیویٹ تعلیمی ادارے 12 جنوری تک بند کرنے کا نوٹیفیکیشن وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کے حکم سے جاری کردیا گیا۔ اب تعلیمی ادارے 13 جنوری بروز پیر دوبارہ کھلیں گے۔