203

پاکپتن: بابا فرید یونیورسٹی بناو موومنٹ کے ساتھ ہیں. ڈاکٹر شاہد مرتضیٰ چشتی

پاکپتن (ولی محمد سے) بابا فرید مسعود گنج شکر کے نام سے موسوم سرکاری سطح پر یونیورسٹی کے قیام کے مطالبہ کو لے کر پاکپتن میں سماجی، مذہبی اور تاجر تنظیموں ودیگر سٹیک ہولڈر کی طرف سے بابا فرید یونیورسٹی بناوموومنٹ کی بھر پور حمایت کرتے ہیں اور ہر طرح کا تعاون کریں گے. ان خیالات کا اظہار چیف ایڈیٹر بریلینٹ ڈاکٹر شاہد مرتضی چشتی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کیا.

مکمل ویڈیو پیغام سننے کے لیے یہاں کلک کریں

ویڈیو پیغام میں ان کا مذید کہنا تھا کہ پاکپتن کی پسماندگی اور دوردراز علاقہ ہونے کی وجہ سے لازمی ہے کہ یہاں سرکاری یونیورسٹی کا قیام عمل میں لایا جائے. تاکہ متوسط اور غریب طبقہ سے تعلق رکھنے والے طلبہ وطالبات کو اعلی تعلیم کے حصول کے مواقع ان کی دہلیز پر میسر آسکیں.
مکمل ویڈیو پیغام سننے کے لیے یہاں کلک کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں