220

پاکپتن: فی الفور بابا فرید یونیورسٹی بنائی جائے. پروفیسر حکیم بشیر احمد بھٹی.

پاکپتن (رانا صفدر سے) پاکپتن میں جاری بابا فرید یونیورسٹی بناو موومنٹ کے سلسلہ میں بریلینٹ فورم میں گفتگو کرتے ہوئے پروفیسر حکیم بشیر احمد بھٹی سابقہ وائس پرنسپل گورنمنٹ فریدیہ پوسٹ گریجوایٹ کالج پاکپتن نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکپتن ایک تاریخی شہر ہے جو بابا فرید رحمۃ اللہ علیہ کے نام سے پہچانا جاتا ہے ۔ یہاں کے لوگ غریب ہیں جو دوردراز کے علاقوں میں جاکر تعلیم حاصل نہیں کرسکتے یا پرائیویٹ اداروں میں تعلیم حاصل کرنے کی استعداد نہیں رکھتے اس لیے یہاں بابا فرید کے نام پر فی الفور ایک یونیورسٹی بنائی جائے۔

You can only have direct referrals after 15 days of being a user and having at least 100 clicks credited
ویڈیو میسج دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں