پاکپتن (ڈاکٹر احمد شیر کانجو سے) پاکپتن میں اعلی تعلیم کی سہولیات کے فقدان کے خاتمہ کے لیے یہاں حضرت بابا فرید رحمۃ اللہ کے نام سے منسوب یونیورسٹی بنائی جائے. اس مطالبہ کو لے کر خصوصی مہم کا آغاذ کیا جارہا ہے. اس حوالہ سے معروف سماجی کارکن حکیم لطف اللہ نے اپنے ویڈیو میں کیا کہا دیکھئے اس ویڈیو میں:
