276

پاکپتن: سی ای او ایجوکیشن راجہ طارق محمود نے بس کے نیچے آکر زخمی ہونے والے طالب علم راو نسیم کے گھر جا کر عیادت کی.

پاکپتن (وقار فرید جگنو سے) راجہ طارق محمود سی ای او ایجوکیشن پاکپتن نے گذشتہ دنوں کنڈیکٹرکے دھکا دینے کی وجہ سے بس کے نیچے آکر کچلے جانے والے 21 ایس پی کے رہائشی غریب طالب علم راو نسیم کے گھر جا کر عیادت کی.

اس خبر کی ویڈیو رپورٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

راجہ طارق محمود بچے کے گھر سیکرٹری جنرل پی ایس اے حکیم لطف اللہ، ڈویژنل صدر جے یو پی راو عظمت اللہ خان، ضلعی صدر وومن ونگ پی ٹی آئی رخسانہ منظور بھٹی اور صدر انجمن فلاح مریضاں ڈاکٹر شاہد مرتضی چشتی کے ہمراہ پہنچے اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہمیں بچے کے زخمی ہونے کا بہت افسوس ہے لیکن اس بات سے خوشی ہوئی کہ بچے نے اس حالت میں بھی کتابیں اپنے پاس رکھی ہوئی ہیں، انہوں نے بچے کے علاج معالجہ وبحالی کے لیے ہر ممکن امداد کی یقین دہانی بھی کروائی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

پاکپتن: سی ای او ایجوکیشن راجہ طارق محمود نے بس کے نیچے آکر زخمی ہونے والے طالب علم راو نسیم کے گھر جا کر عیادت کی.” ایک تبصرہ

  1. اس CEO نے تو ایسے بچے کے سر پر ہاتھ رکھا ہے جیسے قربانی پر بکرے پر ہاتھ رکھ کر تصویر بنواتے ہیں
    🤔🤪🤗

اپنا تبصرہ بھیجیں