234

پاکپتن: بابا فرید یونیورسٹی کے قیام کا مطالبہ لے کر سٹوڈنٹس اور والدین سڑکوں پر نکل آئے.

پاکپتن (فیصل عباس سے) بابا فرید یونیورسٹی کے قیام کا مطالبہ لے کر سٹوڈنٹس اور والدین سڑکوں پر نکل آئے.

اس خبر کی ویڈیو رپورٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

پاکپتن میں بابا فرید یونیورسٹی کے قیام کے لیے سٹوڈنٹس اور والدین نے ریلی نکالی. ریلی کے شرکاء نے پاکپتن کو یونیورسٹی دو کے نعرے بھی لگائے. شرکاء کا کہنا تھا کہ اعلی تعلیم کے بھاری اخراجات اب پہنچ سے باہر ہوچکے ہیں. حکومت اب پاکپتن میں حضرت بابا فرید کے نام سے یونیورسٹی کی تعمیر کا آغاذ کرے. تاکہ پاکپتن کے طلباء کو اعلی تعلیم ان کی دہلیز پر مل سکے. ریلی میں طالب علموں اور ان کے والدین نے کثیر تعدا میں شرکت کی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں