222

ساہیوال: شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی سمیت کلین اینڈ گیرن پروجیکٹ پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے. محمد احسن وحید ، کمشنر.

ساہیوال (رانا غلام حیدر سے) شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی سمیت کلین اینڈ گرین پروجیکٹ پر خصوصی توجہ دی جا رہی ھے، ایسا کہنا ہے محمد احسن وحید کمشنر ساہیوال کا.

You can only have direct referrals after 15 days of being a user and having at least 100 clicks credited
ویڈیو رپورٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

سٹی پریس کلب ساہیوال کے جنرل سیکرٹری رانا غلام حیدر کے مطابق گذشتہ روز کمشنر ساہیواال نے سٹی پریس کلب کے نمائندہ وفد سے ڈائریکٹر انفارمیشن عقیل اشفاق وچیف آفیسر میونسپل کارپوریشن کے ہمراہ خصوصی ملاقات کی پریس کلب کے وفد کیا قیادت صدر پریس کلب حاجی میاں محمد وقار یعقوب، سینئر نائب صدر میاں وقاص اور جنرل سیکرٹری رانا غلام حیدر کررہے تھے، ملاقات کے دوران کمشنر ساھیوال محمد احسن وحید کا مزید کہنا تھا کہ صحافی برادری اپنے قلم کے ذریعے ساھیوال کے مسائل کو مثبت انداز میں اجاگر کرے، انتظامیہ مسائل کے حل کے لیے پھرپور سنجیدہ اقدامات کرے گی مزید یہ کہ میڈیا کا مثبت کردار معاشرے کی بہتری میں اھم کردار ادا کرتا ھےاور امید ھے کہ ساھیوال میں ملک کا چوتھا ستون ذمہ داری کا پھرپور مظاہرہ کرے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں