410

ساہیوال: ڈی ایچ کیو ہسپتال سے جانے والے زہریلے مواد سے بھرے ٹرک پکڑ لیے گئے۔

ساہیوال (میاں ایم وقاص سے) ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال سے جانے والے زہریلے مواد سے بھرے ٹرک پکڑے لیے گئے۔

You can only have direct referrals after 15 days of being a user and having at least 100 clicks credited

تفصیلات کے مطابق میڈیا ٹیم سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ساھیوال کی نشاندہی پر ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال سے جانے والے زہریلے مواد سے بھرے ٹرک پکڑے لیے گئے، ٹرکوں کو یونائیٹڈ نیشن کے قافلوں کے لیے مخصوص لوگو والے کپڑے سے ڈھانپ کر لیجایا جا رہا تھا، پکڑے جانے والے ٹرکوں سے استعمال شدہ میڈیکل میٹریل و ادویات کی بڑی مقدار برآمد، گرفتار ٹرک ڈرائیورز و عملے کا کہنا تھا کہ ٹرکوں کو براستہ مڈھالی روڈ فیصل آباد کی ریسائیکلنگ فیکڑی میں لے جا رھے تھے، ٹرک ڈرائیوروں کا مزید کہنا تھا کہ ڈی ایچ کیو کے سینئر افسران ہی رات کو گیٹ پاسنگ کرواتے ھیں اور پہلے بھی متعدد بار قافلوں کی صورت میں مٹیریل لیجا چکے ھیں، ارشد بیگ و رمیز نامی خریدار ذاتی گاڑی موقع پر چھوڑ کرفرار ھو گئے، جب کہ پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں