228

ساہیوال: چیمبر آف کامراس کے نومنتخب ایگزیکٹو ممبر کے اعزاز میں نجی ہوٹل میں تقریب کا اہتمام.

ساہیوال (خصوصی رپورٹ) پرنٹ میڈیا ایسوسی ایشن ساہیوال کا ماہانہ اجلاس و چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے نو منتخب ایگزیکٹو ممبر کے اعزاز میں ایک تقریب نجی ہوٹل میں منعقد کی گئی، اجلاس کی صدارت صدر رانا وحید نے کی جبکہ کنوینئر چئیرمین چوہدری الطاف الرحمن تھے.

You can only have direct referrals after 15 days of being a user and having at least 100 clicks credited

اجلاس میں سینئر نائب صدر ملک آصف نواز اعوان، نائب صدور مرزا خالد ندیم، وسیم حفیظ، جنرل سیکرٹری چوہدری عثمان علی، کوآرڈینیٹر ملک غلام عباس گوہر، فنانس سیکرٹری شیخ عبدالمجید، سیکرٹری انفارمیشن راو عتیق، ایگزیکٹو ممبران امتیاز احمد بٹ، رانا مزمل سعید، صدیق سرفراز چشتی، میاں ممتازاحمد، ممبران سپریم کونسل چوہدری احسن امین، رانا سلیم، عقیل احمد چوہدری۔ ممبران مرزا ظفر ودیگر نے خصوصی شرکت کی اجلاس میں صحافیوں کو درپیش مسائل کے حل کے لیئے لائحہ عمل بنایا گیا اور صحافیوں کے دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا. بعد ازاں نائب صدر (پی ایم اے ایس) جوکہ حالیہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے انتخاب میں ایگزیکٹو ممبر منتخب ہوئے ان کے اعزاز میں کھانے کی تقریب کا بھی انعقاد کیا گیا-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں