211

اسلام آباد: نواز شریف کی ضمانت منگل تک کے لیے منظور۔

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) نواز شریف کی ضمانت منظور۔

طبی بنیادوں پر نواز شریف کی ضمانت منگل تک کے لیے منظور کر لی گئی۔ العزیزیہ ریفرنس میں بیس بیس لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم جو جمع کروا دیئے گئے۔ فیصلہ اسلام۔آباد ہائی کورٹ نے سنایا۔ منگل تک حکومت سے واضع موقف اپنانے اور تحریری طور پر جمع کروانے کی ہدایت۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں