221

پاکپتن: ریشنلائزیشن کی وجہ سے اساتذہ میں بےچینی بڑھ رہی ہے. ملک لطیف شہزاد مرکزی صدر پنجاب ٹیچر یونین.

پاکپتن (بیورورپورٹ)ریشنلائزیشن کی وجہ سے اساتذہ میں بے چینی بڑھ رہی ہے ان خیالات کا اظہار پنجاب ٹیچر یونین کے مرکزی صدر ملک لطیف شہزاد نے پنجاب ٹیچر یونین کے عہدیداران اور کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کیا.

You can only have direct referrals after 15 days of being a user and having at least 100 clicks credited

اس موقع پر مرکزی سیکرٹری اطلاعات نور احمد نوری، ساہیوال ڈویژن کے صدر سید صفدر شاہ صدر لاہور ڈویژن محمد افضل بھنڈر، صدر پاکپتن جمشید علی خان، صدر ساہیوال بابر حسین بھٹی، صدر فیصل آباد امانت علی، صدر ننکانہ صاحب مظہر اقبال وسیر،صدر لاہورشہزاد مصطفی،ملک نعمت قصور، سینئر نائب صدر ساہیوال نوید خالد جوئیہ، جنرل سیکرٹری ساہیوال رانا محمد اسحاق،صدر رینالہ خور دراؤ محمد عمران صدر تحصیل ساہیوال عدنان بھٹی ویگر بھی موجود تھے انہوں نے کہا کہ ریشنلائزیشن کی وجہ سے اساتذہ پریشان ہیں اور اساتذہ میں بے چینی بڑھ رہی ہے،اساتذہ حکومت پنجاب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ریشنلائزیشن کے عمل کو روکا جائے اور اساتذہ تنظیموں سے مشاورت کی جائے انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ معاملات مذاکرات کے زریعہ حل ہو ں اگر ہمارے جائز مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں