196

پاکپتن: دار ارویٰ انٹر نیشنل سکول اکیڈمی اینڈ کئیر سکول معیار تعلیم کے لئے کوششاں ہیں، پرنسپل مسز صائمہ خادم حسین.

پاکپتن (بیورورپورٹ) دار ارویٰ انٹر نیشنل سکول اکیڈمی اینڈ کئیر سکول معیار تعلیم کے لئے کوششاں ہیں ہماری تعلیم و تربیت کا معیار دیگر تعلیمی اداروں کی نسبت مختلف اور منفرد ہے ان خیالات کا اظہار دار ار اویٰ انٹر نیشنل سکول اکیڈمی اینڈ کئیر سکول کی پرنسپل مسز صائمہ خادم حسین نے سکول کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا.

افتتاحی تقریب میں پاکستان سوشل ایسوسی ایشن کے مرکزی سیکرٹری جنرل حکیم لطف اللہ پریس کلب پاکپتن کے صدر وقارفرید جگنوچیئرمین پریس کلب پیر امداد حسین، انجمن فلاح مریضاں کے صدر ڈاکٹر شاہد مرتضیٰ چشتی،بھٹہ یونین کے صدر سردار ادریس ڈوگر، دیوان ساجد مشتاق چشتی،الحاجی محمد اشرف اہلحدیث، تحریک اینٹی کرپشن کے بانی میاں عبدالرحمن وٹو، رانا شہزاد تبسم، رانا کاشف حسین، رانا عاشق، رانا مبشر، رانا طاہر سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی تقریب سے خطاب کرتے چیف ایگزیکٹودار ار اویٰ انٹر نیشنل سکول اکیڈمی اینڈ کئیر سکول حافظ افتخارلحسن نے کہا کہ ہمارے پاس محنتی اور قبل سٹاف ہے مسز ایمن منیر، حافظہ شعبانہ، محمود الحسن، مس آمنہ، مس عذرہ سمیت تمام سٹاف اعلیٰ تعلیم یا فتہ ہے ماہانہ رزلٹ، والدین میٹنگ، کلر ڈے، سمیت بھر پور نصابی اور غیر نصابی سرگرمیاں مہیا کی جاتی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں