253

اسلام آباد: نواز شریف کی سزا معطل۔ طبی بنیادوں پر ضمانت منظور۔

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا آٹھ ہفتوں کے لیے معطل کردگئی۔

You can only have direct referrals after 15 days of being a user and having at least 100 clicks credited

العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی تھی جس پر فیصلہ سناتے ہوئے ہائی کورٹ نے طبی بنیادوں پر سزا آٹھ ہفتوں کے لیے معطل کردی۔ اور حکم دیا کہ اگر مزید ضرورت ہو تو ایگزیکٹو اتھارٹی سے رجوع کیا جائے۔ بیس بیس لاکھ کے مچلکے جمع کروانے کا بھی حکم دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں